Eight Famous Sayings of Ashfaq Ahmed

ashfaq-ahmed-bilawal Says

بڑے درخت پھل زیادہ نہیں دیتے، سایہ زیادہ دیتے ہیں


محبت کو تقسیم نہیں کیا کرتے محبت کو ضرب دیا کرتے ہیں


بیوقوف لوگ اپنے ذہن پر کنٹرول کی بجائے دوسروں کے ذہنوں پر طاقت آزمائی شروع کر دیتے ہیں


اپنی انا کو کسی ایک شخص کے سامنے ختم کرنے کا نام عشق مجازی ہے اور اپنی انا کو سب کے سامنے ختم کرنا عشق حقیقی ہے


انسان کے دل میں خدا کی مہربانی سے ایک ایسا تار ضرور موجود ہے کہ وہ لوٹ کر خدا کی طرف ضرور آتا ہے۔ چاہے وہ کسی بھی روپ میں آئے


لوگ میک اپ کا خیال کرتے ہیں اچھی خوراک کا کرتے ہیں اچھے لباس کا کرتے ہیں پر اچھی سوچ کا خیال نہیں کرتے اور سب سے خاص وہی ہوتی ہے


آپ اپنی خوشیوں کا گلا گهونٹ کر جب پریشان حالوں کی مدد کرتے هیں تو خوشی خودبخود آپ کی طرف سفر شروع کر دیتی هے


محبت کی سب سے بڑی قسم پیسے اور شہرت کی ہے ،باکی قسمیں غریبوں نے اپنا دل خوش کرنے کے لے نکالی ہوئی ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s